• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی سائنسدان و کارباری شخصیت کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

منگل 23-01-2018
in حماس
0
0Pala9951
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے ایک ممتاز سائنسدان اور سرکردہ کاروباری شخصیت عدنان مجلی نے ایک وفد کے ہمراہ غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ عدنان مجلی اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، فلسطینیوں کے درمیان مصالحت سمیت قومی دلچسپی کے حامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے فلسطینی قوم کے حقوق اور قضیہ فلسطین کو لاحق خطرات کا مل کر مقابلہ کرنے کی ضرورت سے بھی اتفاق کیا۔

فلسطینی سائنسدان اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان بات چیت میں سائنس اور تحقیق کے میدان میں فلسطینی نوجوانوں کے کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ فلسطینی قوم کو تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بنیادی ڈھانچے، بجلی، پانی  اور اسپتالوں میں ادویہ کی قلت کے بحرانوں سے نمٹنے کے لیے جاری منصوبوں پر کام کرنے پر بھی بات چیت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.