• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کے قومی اتحاد پر تاکید

ہفتہ 11-06-2016
in حماس
0
0Pala1657
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطینیوں کے قومی اتحاد کی اپیل کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے جمعے کے دن داخلی اختلافات اور قبضے کے خاتمے اور قومی اتحاد اور فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر تاکید کی۔

اسماعیل ہنیہ نے صیہونی حکومت کی قید سے فلسطینی رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کی آزادی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی جیلوں میں ان کی ثابت قدمی اور ان کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی حمایت کئے جانے کو سراہا۔

واضح رہے کہ نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کی سیکورٹی فورسز کے اہلکار مغربی کنارے میں فلسطینی استقامت کونقصان پہنچانے اور صیہونی حکومت کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہمیشہ فلسطینی اراکین پارلیمنٹ اور سرگرم شخصیات کو گرفتار کرتے رہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.