• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیل کو منھ توڑ جواب

بدھ 20-06-2018
in حماس
0
0Pala5917
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین پر تحریک مزاحمت کے بدھ کے روز کے میزائل حملے کو صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ فلسطین میں کرم ابوسام اور اشکول پر سات میزائل فائر کئے جس سے غزہ کے قریب واقع ان علاقوں میں بھگدڑ مچ گئی اور خطرے کے سائرن بجائے جانے لگے۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا ہے کہ دشمن کو فلسطینی عوام کے خلاف کوئی نئی سازش رچنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور اسے اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں دو فلسطینی پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔غزہ پر صیہونی حکومت نے جارحیت کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے یہ ایسی حالت میں ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے دو ہزار چھے سے اس علاقے کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.