• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کے جاری محاصرے پر حماس کا انتباہ

ہفتہ 29-09-2018
in حماس
0
0Pala112071
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن فتحی حماد نے ہفتے کو الاقصیٰ ریڈیو سے گفتگو میں غزہ کے جاری محاصرے پر سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کا اگر محاصرہ ختم نہیں کیا گیا تو محاصرہ کرنے والوں کو اس بات کو جان لینا چاہئے کہ اس علاقے کی صورت حال دھماکہ خیز بنی ہوئی ہے اور کسی بھی المیے کے ذمہ دار خود محاصرہ کرنے والے ہی ہوں گے۔

انھوں نے کہا کہ غزہ اس وقت ابتر صورت حال سے دوچار ہے۔

فتحی حماد نے کہا کہ غزہ کے محاصرے کا مقصد فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنا رہا ہے جبکہ اس بات کو جان لینا چاہئے کہ فلسطینیوں پر دباؤ ڈالے جانے سے ان کا عزم اور زیادہ پختہ ہوا ہے اور وہ کامیابی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے سنہ دو ہزار چھے سے غزہ کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے جس کی بنا پر اس علاقے کے فلسطینیوں کو غذائی اشیا اور ایندھن کی شدید قلت کا سامنا ہے اور صورتحال انسانی المیے میں تبدیل ہو گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے جاری محاصرے پر حماس کا انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.