• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کی مکمل ناکہ بندی تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا: اسماعیل ھنیہ

بدھ 19-09-2018
in حماس
0
0Pala112019
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ جب تک غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ پابندیاں اور محاصرہ مکمل ختم نہیں کیا جاتا، غزہ میں احتجاج اور حق واپسی کی تحریک جاری رہے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب میں اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں تحریک حق واپسی کے احتجاج کا اصل مقصد غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔ یہ احتجاج اپنے منطقی انجام اور اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ غزہ حق واپسی مارچ  اور ناکہ بندی توڑنے کی کوشش قضیہ فلسطین کی دفاعی لائن ہے۔ یہ تحریک اپنے اہداف اور مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی۔ جب تک غزہ کا محاصرہ ختم نہیں کیا جاتا اس وقت تک کوئی اور تجویز قبول نہیں کی جائے گی اور نہ ہی کوئی نام نہاد حل قابل قبول ہوگا۔

خیال رہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی میں شہری روزانہ کی بنیاد پر ریلیاں نکال رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج فلسطینی شہریوں کو احتجاج سے روکنے کے لیے طاقت کے وحشیانہ حربے بھی استعمال کررہا ہے۔ اب تک 180 فلسطینی شہید اور 19 ہزار سے زائد شہری زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی مکمل ناکہ بندی تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا: اسماعیل ھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.