• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کو تباہ کن ہتھیاروں کی تجربہ گاہ نہیں بننے دیں گے:حماس

بدھ 09-08-2017
in حماس
0
0Pala5883
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ جماعت غزہ کی پٹی کے علاقے کو صہیونی ریاست کے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی بار بار تجربہ گاہ نہیں بننے دے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل جب بھی نئے ہتھیاروں کا انبار لگاتا ہےتو وہ تجربے کے طور پر اسے غزہ کی پٹی کے عوام پر استعمال کرتا ہے۔

برھوم نے یہ بیان گذشتہ شب اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر بمباری کے رد عمل میں جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس دشمن کو اپنے ہتھیاروں کو غزہ کی پٹی پر استعمال کرنے کے تجربے کی کسی صورت میں اجازت نہیں دے گی۔

ترجمان نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں مجاھدین کے مراکز پر بمباری صہیونی ریاست کی کھلی بغاوت، جارحیت اور حدود سے تجاوز ہے۔ اس خطرناک اقدام کے نتائج کا ذمہ دار بھی اسرائیل ہو گا۔

خیال رہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم تین فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان میں سے ایک 26 سالہ شہری کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کو تباہ کن ہتھیاروں کی تجربہ گاہ نہیں بننے دیں گے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.