• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں فوجی پریڈ کے دوران حادثے میں القسام کمانڈر شہید

جمعرات 08-06-2017
in حماس
0
0Pala7453
0
SHARES
0
VIEWS

رفح – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں رفح کے مقام پر فوجی پریڈ میں ایک حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام شہید بریگیڈ کے کمانڈر 51 سالہ ابراہیم حسن ابو النجا شہید ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ جنوبی غزہ میں رفح ایک فوجی پریڈ کے دوران القسام کمانڈر ابو النجا اور تین دوسرے مجاھدین زخمی ہوگئے۔ ابو النجا بعد ازاں اسپتال  میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

حماس اور القسام بریگیڈ کی جانب سے حادثے میں ہم کمانڈر کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک تعزیتی بیان میں شہید کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ابو النجاء نے ایک مجاھد کی زندگی گذاری اور آخر میں شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے تاہم حادثے کے نتیجے میں القسام بریگیڈ اپنے ایک دیرینہ کارکن سے محروم ہوگئی۔

ادھر غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ رفح کے مقام پر فوجی پریڈ کے دوران حادثے میں ایک مجاھد کمانڈرشہید اور تین کارکن زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں فوجی پریڈ کے دوران حادثے میں القسام کمانڈر شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.