• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غرب اردن: فتح کی غنڈہ گردی کے خلاف حماس کا شدید احتجاج

منگل 11-10-2016
in حماس
0
0Pala4660
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں حکمراں جماعت تحریک فتح کے غنڈہ صفت ارکان کی طرف سے سیاسی کارکنوں کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنانے کی کارروائیاں جاری ہیں جس پر فلسطینی مذہبی سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے شدید احتجاج کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے غزہ کی پٹی میں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ غرب اردن میں تحریک فتح کے غنڈہ صفت کارندے جس کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں وہ کھلم کھلا قوم دشمنی ہے۔

ترجمان نے فتحاوی کارندوں کے ہاتھوں غرب اردن میں احتجاج کرنے والے سیاسی کارکنوں، حماس اور اسلامی جہاد سے وابستہ افراد پر حملوں اور تشدد کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک فتح کے کارندے صہیونی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینی ہیروز کے استقبال کی تقریبات روک کر صہیونیت نوازی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک فتح کی سینیر قیادت شدت پسندوں اور پارٹی کے پالے ہوئے غنڈہ گردوں کو روکنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: فتح کی غنڈہ گردی کے خلاف حماس کا شدید احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.