• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عرب بنک کی حماس کو فنڈز کی فراہمی کی تردید

بدھ 10-09-2014
in حماس
0
plf arabbank
0
SHARES
1
VIEWS

عرب بنک کی جانب سے امریکا کی ایک عدالت کو بتایا گیا ہے کہ بنک کی انتظامیہ پر فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کو فنڈز کی فراہمی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ بنک نے حماس کو کسی قسم کی رقم منتقل نہیں ہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بنک کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر صبیح المصری نے نیویارک میں ایک عدالت کو بتایا کہ بنک پر حماس کو فنڈز کی فراہمی کا الزام بے بنیاد ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں بعض صہیونی حلقوں کی جانب سے واشنگٹن کی ایک عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ عرب بنک حماس کو رقوم کی منتقلی میں ملوث ہے لہذا امریکا میں اس بنک کا بائیکاٹ کیا جائے۔ عدالت نے اسی مقدمہ میں بنک کے چیئرمین کو اپنا موقف بیان کرنے کے لیے طلب کیا تھا۔

عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2000ء کی تحریک انتفاضہ کے بعد عرب بنک کے توسط سے حماس کے اہم کارکنوں نے اپنے ذاتی بنک اکاونٹس سے زخمیوں اور قیدیوں کے اہل خانہ کو کئی ملین ڈالر کی رقم منتقل کی تھی۔

بنک کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ براہ راست بنک کی انتظامیہ نے حماس کو کسی قسم کی رقم منتقل نہیں کی ہے۔ تاہم اگر کسی اکاونٹ ہولڈر کی جانب سے حماس کے کسی دوسرے رہ نماء کا شخص کو رقم منتقل ہوگئی ہو اور بنک کو اس کا علم نہ ہوتو بنک اس کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.