• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عالمی یوم قدس امت مسلمہ کے باہمی اتحاد کا بہترین دن:القسام بریگیڈ

ہفتہ 24-06-2017
in حماس
0
0Pala7582
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخہ عز الدین قسام کے ترجمان نے کہا کہ عالمی یوم قدس عالم اسلام میں باہمی اتحاد کا بہترین موقع ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی فوجی شاخہ عز الدین قسام کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا عالمی یوم قدس کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت ہو چلا ہے کہ عالم اسلام اپنے داخلی اختلافات کو بھلاتے ہوئے غاصب صیہونیوں کے قبضہ کو ختم کرے ۔ انہوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر لکھآ کہ جو مسئلہ عالم اسلام میں وحدت اور اتحاد کا سبب بن سکتا ہے وہ مسئلہ فلسطین اور قدس ہے، اور عالمی یوم قدس کی اہمیت اسی امر میں پوشیدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی یوم قدس اتحاد بین المسلمین کا بہترین اور موقع اور غاصب صیہونیوں کے قبضہ کوختم کرنے کی حکمت عملی درست کرنے کا بہترین موقع ہے۔

انہوں نے اس روز فلسطینی قوم کی حمایت اور احتجاج کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عالم اسلام کی سرکردہ شخصیات سے گذارش کی ہے کہ وہ اس دن کو خاص بنائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی یوم قدس امت مسلمہ کے باہمی اتحاد کا بہترین دن:القسام بریگیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.