• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صومالی صدر کا نیتن یاھو سے ملاقات سے انکار، حماس کا خیر مقدم

منگل 05-12-2017
in حماس
0
0Pala9357
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقی ملک صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ فرماجو نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات سے انکار کردیا جس پر فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے خیر مقدم کا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگرچہ قرن افریقہ میں امن کے فقدان کے باوجود صومالی صدر نے نیتن یاھو کے سامنے پورے قد کے ساتھ کھڑے ہوکر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت  پرکوئی سودے بازی نہیں کریں گے۔

ابو مرزوق کا کہنا ہے کہ حماس اور فلسطینی قوم صومالی صدر کے جرات مندانہ اقدام کا خیر مقدم کرتی ہے اور صومالی حکومت اور قوم کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق نے بھی صومالی صدر محمد عبداللہ فرماجو کے مجرم نیتن یاھو سے کینیا میں ملاقات سے انکار کرکے فلسطینی قوم کے دل جیت لیے ہیں۔

خیال رہے کہ کینیا میں نو منتخب صدر کی تاج پوشی کی تقریب میں  نتین یاھو کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ اس موقع پر صومالیہ کے صدر بھی موجود تھے تاہم انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو سے ملاقات سےانکار کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصومالی صدر کا نیتن یاھو سے ملاقات سے انکار، حماس کا خیر مقدم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.