• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شہداء فلسطین کے خون سے بے وفائی نہیں کریں گے: احمد بحر

پیر 02-07-2018
in حماس
0
0Pala7800
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سرکردہ سیاسی رہنما ڈاکٹر احمد بحر نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں اور وطن عزیز کے لیے گرائے گئے خون کے ساتھ بد عہدی نہیں کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پارلیمانی وفد کے ہمراہ شہداء غزہ کی یاد میں منعقدہ ایک تعزیتی کیمپ سے خطاب میں ڈاکٹر احمد بحر کا کہنا تھا کہ آزادی فلسطین کے لیے قوم نے اپنا خون بہایا ہے۔ شہداء کے خون اور ان کی قربانیاں جلد رنگ لائیں گی۔

انہوں نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں شہید محمد الحمایدہ کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ بعد ازاں اسیر یار ابو النجا کے حوالے سے لگائے گئے ایک تعزیتی کیمپ میں بھی شرکت کی۔

ڈاکٹر احمد بحر نے کہا کہ فلسطینی قوم کے شہیدوں کاخون مقدس ہے۔ شہداء کے ساتھ کسی قسم کی بدعہدی نہیں کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ شہداء پوری قوم کے ہیرو ہیں اوران کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آزادی کے لیے ہرطرح کی قربانیاں دیتی رہے گی۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں 13 سالہ یاسر ابو النجار اور 26 سالہ محمد الحمایدہ شہید ہوگئے تھے۔ 30 مارچ 2018ء سے اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ 15 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہداء فلسطین کے خون سے بے وفائی نہیں کریں گے: احمد بحر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.