• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شام میں اسرائیلی حملے ننگی جارحیت ہے: حماس

جمعہ 11-05-2018
in حماس
0
0Pala10889
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس نے اسرائیل کی طرف سے شام میں وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خود مختاری پر ننگی جارحیت قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا شام میں گھس کر بمباری کرنا برادر عرب ملک کی سلامتی اور خود مختاری کو چیلنج کرنا ہے۔ حماس اسرائیلی فوج کی شام میں بمباری اور ننگی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل پوری مسلم امہ کے لیے خطرہ، عالم اسلام کا بدترین دشمن اور خطے میں دہشت گردی کا منبع ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ عرب ممالک کو اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ اور اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے جمعرات کے روز شام میں کئی مقامات پر قائم فوجی مراکز پر بڑے پیمانے پرحملے کیے تھے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے شام میں قائم تمام ایرانی فوجی اڈے تباہ کر دیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام میں اسرائیلی حملے ننگی جارحیت ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.