• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 26 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سوڈان پر اسرائیلی حملہ، امت مسلمہ اٹھ کھڑی ہو: حماس

جمعرات 08-11-2012
in حماس
0
plf sodan
0
SHARES
2
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے ترجمان علی برکہ نے ایک وفد کے ہمراہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سوڈانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ حماس کی اعلی سطحی رہنماؤں نے لبنان میں سوڈانی سفیر احمد حسن اور قونصل جنرل سمیر بابتوت اور دیگر سفارت کاروں سے تفصیلی ملاقات کی۔
محمود صدیق، مشھور عبد الحلیم، جہاد طہ، محمود طہ اور حماس کے دیگر رہنماؤں نے دو ہفتے قبل اسرائیل کی جانب سے سوڈانی آرڈیننس فیکٹری پر حملے کی شدید مذمت کی۔ حماس رہنماؤں نے کہا کہ یرموک کی اس فیکٹری پر حملہ دراصل فلسطین اور عرب اور پوری اسلامی دنیا پر حملہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

حماس کے رہنماؤں نے اس موقع پر مسئلہ فلسطین کا ساتھ دینے پر سوڈان کا شکریہ ادا کیا اور فلسطینیوں کے مسلمہ حقوق کے لیے سوڈان کے کردار کو سراہا۔ حماس نے عرب لیگ اور اسلامی تعاون کونسل سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں پر اس کا مواخذہ کیا جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.