• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سعودی عرب اسرائیل کے خلاف تحریک مزاحمت ختم کرانا چاہتا ہے، حماس

منگل 20-06-2017
in حماس
0
0Pala7557
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک مزاحمت کی قومی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ سیاسی و اقتصادی تعلقات برقرار کر کے مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر دبانا چاہتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی تحریک مزاحمت کی قومی کمیٹی کے ترجمان محمد البریم نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض عرب ممالک نے اعلانیہ طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کر لئے ہیں۔

انھوں نے یونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ یہ تعلقات، مسئلہ فلسطین کو ختم کرنے اور اسرائیل کے خلاف تحریک مزاحمت کو دہشت گردی قرار دیئے جانے کے دائرے میں برقرار کئے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کو چاہئے کہ اس غدّاری و خیانت اور پائے جانے والے تمام تر مسائل و مشکلات کے باوجود استقامت و مزاحمت اور جہاد کی راہ کو بدستور جاری رکھے۔

واضح رہے کہ لندن سے شائع ہونے والے اخبار ٹائمز نے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان باضابطہ طور پر اقتصادی تعلقات کی برقراری کا انکشاف کیا ہے۔

اس اخبار نے لکھا ہے سعودی عرب نے خلیج فارس کے علاقے میں اسرائیلی تاجروں اور کارخانوں کی سرگرمیوں اور سعودی عرب کی فضا سے اسرائیل کی العال ایرلائنز کے طیاروں کے استعمال کا جواز فراہم کر کے اس غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے عملی اقدامات انجام دیئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی عرب اسرائیل کے خلاف تحریک مزاحمت ختم کرانا چاہتا ہے، حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.