• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دوران حراست فلسطینی قیدی کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے: حماس

منگل 22-05-2018
in حماس
0
0Pala6186
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیلی عقوبت خانے میں وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں فلسطینی شہری کی شہادت کو صیہونی ریاست کے ہاتھوں دانستہ قتل قرار دیتے ہوئے اسیر فلسطینی عزیز عویاست کی شہادت کی ذمہ داری صیہونی ریاست پر عائد کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قسم نے ایک بیان میں کہا کہ عزیز عویسات کی شہادت صیہونی مجرموں کے جرائم میں سے ایک سنگین جرم ہے۔

ترجمان نے کہا کہ صیہونی ریاست فلسطینی اسیران کو اذیتیں دے کر تحریک آزادی اور مزاحمت کی روح کچلنا چاہتی ہے مگر صیہونی دشمن فلسطینیوں ک شہید تو کرسکتا ہے مگر فلسطینی قوم کے جذبہ آزادی کو دبانے کے کسی مجرمانہ حربے میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی بھائیوں کی رہائی حماس کی اولین ترجیح ہے اور جماعت صیہونی قید خانوں سے انہیں آزادی دلانے کے لیے ہرسطح پر کوششیں جاری رکھے گی۔

حماس نے اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی عزیز عویسات کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے اور کہا ہےکہ عویسات کو جیل میں تشدد کے بعد اسپتال میں کسی قسم کی طبی سہولت مہیا نہیں کی گئی جو اس کی شہادت کا موجب بنی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدوران حراست فلسطینی قیدی کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.