• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دشمن کو قوم پر جارحیت مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسماعیل ھنیہ

پیر 16-07-2018
in حماس
0
0Pala6032
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں صیہونی ریاست کو غزہ کی پٹی میں جارحیت مسلط کرنے اور نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے فلطسینی بچوں کی نماز جنازہ کے اجتماع سے خطاب میں اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی روک تھام کے لیے مختلف ممالک اور قوتوں نے کردار ادا کیا ہے۔ فلسطینی مزاحمت کو صیہونیوں پر بالادستی اور فوقیت حاصل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صیہونی دشمن غزہ کے عوام کو تین بار تباہ کن جنگوں میں آزما چکا ہے۔ فلسطینی قوم نے دشمن کے ہاتھ سے اپنی فتح سلب کرکے حاصل کی۔ اگرچہ فلسطینی قوم کو بے پناہ جانی اور مالی قربانیاں دینا پڑیں مگر آخر کار شکست صیہونی ریاست کا مقدمہ ٹھہری ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی جماعتیں صیہونی غاصبوں کے تعاقب میں ہیں۔

حماس رہنما کا کہنا تھا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی پر حملے کرکے پرامن حق واپسی کی تحریک ناکام بنانا چاہتا ہے مگر دشمن کی یہ سازش کسی صورت میں کامیاب نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ محاصرہ جلد ختم ہوگا اور فلسطینیوں کو محصور کرنے اور غزہ کو ایک جیل میں تبدیل کرنے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

امریکی حکومت کی طرف سے پیش کردہ صدی کی ڈیل منصوبے کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدی کی ڈیل گہری سازش ہے مگر اسے نہ تو فلسطینی قوم قبول کرے گی اور نہ ہی علاقائی طاقتیں اسے تسلیم کریں گی۔

ادھر غزہ کی پٹی کے دورے پرآئے اقوام متحدہ کے مندوب نیکولائے ملاڈینوف نے اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں غزہ کی پٹی کی تازہ کشیدہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدشمن کو قوم پر جارحیت مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسماعیل ھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.