• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حملے کی حماقت کی تو غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے:القسام

بدھ 01-03-2017
in حماس
0
0Pala6264
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت اس بات کا اشارہ ہےکہ دشمن غزہ پر ایک نئی جنگ مسلط کرنے کی تیاری کررہاہے۔ بیان میں القسام نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے فوج داخل کی تو غزہ کو اس کا قبرستان بنا دیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمام ابو عبیدہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی حالیہ جارحیت پر خاموش تماشائی نہیں رہیں گے۔دشمن کو اس کی کارروائیوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی آئندہ کوئی بھی مسلط کی گئی جنگ دشمن کے لیے جان لیوا ثابت ہوگی۔ مزاحمت کار اور فلسطینی مجاھدین دھمکیاں نہیں دیتے بلکہ اپنے وعدے پورے کرتے ہیں۔ تاریخ ہمارے سامنے ہے۔ صہیونی دشمن نے جب بھی فلسطینی قوم کے خلاف جارحیت کی تو اس کا دندان شکن جواب دیا گیا۔

القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ صہیونی غاصب دشمن صرف طاقت کی زبان جانتا ہے اور فلسطینی مجاھدین طاقت کا بھرپور استعمال جانتے ہیں۔

خیال رہے کہ القسام بریگیڈ کی طرف سے یہ دھمکی آمیز بیان دو روز قبل غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے تناظر میں جاری کیا گیا ہے۔ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحملے کی حماقت کی تو غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے:القسام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.