• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفد کی الجزائری رہنماؤں سے ملاقات، القدس پر بات چیت

منگل 09-01-2018
in حماس
0
0Pala9814
0
SHARES
5
VIEWS

الجزائر (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے افریقی ملک الجزائر کی مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے وفد کی قیادت جماعت کے ترجمان اور تعلقات عامہ کونسل  اور الجزائر میں حماس کے مندوب محمد عثمان سمیت اعلیٰ اختیاراتی وفد نے الجزائری سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

حماس کے وفد سے الجزائر کے نیشنل فریڈم فرنٹ اور الجزائری امن سماج تنظیم کی قیادت سے ملاقات کی۔

حماس کے وفد نے نیشنل فریڈم مومونٹ کے سیکرٹری جنرل جمال ولد عباس اور جماعت کے سیاسی شعبے کے دیگر ارکان کے ساتھ ملاقات کی۔

حماس کے وفد نے الجزائری قیادت کے ساتھ ہونے والی بات چیت فلسطین کی موجودہ سیاسی صورت حال، فلسطینیوں کے درمیان مزاحمت، اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے القدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

الجزائری سیاسی جاعت فریڈم فرنٹ کے سیکرٹری جنرل نے حماس کے وفد کو یقین دلایا کہ ان کا ملک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کو تسلیم نہیں کرتا اور ٹرمپ کے اقدام کو ناکام بنانے کے لیے ہرسطح پر کوششیں جاری رکھے گا۔ انہوں نے حماس وفد کو فلسطینیوں کے تمام دیرینہ حقوق بالخصوص حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے وفد کی الجزائری رہنماؤں سے ملاقات، القدس پر بات چیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.