• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کی عالمی مساعی کامیاب بنانے کا عزم

اتوار 19-08-2018
in حماس
0
0Pala11811
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سینیر رہنما اور جماعت کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت غزہ کی ناکہ بندی کی کےخاتمے کی عالمی مساعی کو کامیاب بنانے کے لیے ہرممکن تعاون کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے لیڈر نے غزہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ان کی جماعت غزہ پر اسرائیل کی مسلط کردہ ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے مص اور اقوام متحدہ کی کوششوں کا خیر مقدم کرتی ہے۔

الحیہ کا مزید کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے جاری تحریک اپنے اہداف کی تکمیل تک جاری رہے گی۔ یہ تحریک نہ صرف حق واپسی کی تحریک ہے بلکہ یہ غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کی تحریک ہے۔

انہوں نے کہا کہ حماس سمیت تمام فلسطینی دھڑے غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے، جنگ بندی اور قومی مفاہمت کے قومی ویژن سے متفق ہیں۔ حماس غزہ کی پٹی میں عالمی ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے اور انہیں کامیاب بنانے کے لیے ہرممکن تعاون کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کی عالمی مساعی کامیاب بنانے کا عزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.