• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا غزہ پر جارحیت کے بارے میں اسرائیل کو سخت انتباہ

ہفتہ 04-03-2017
in حماس
0
0Pala6299
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر جارحیت کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبر دار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو، اس کا ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا۔

حماس کے مطابق، غزہ پر اسرائیلی حملے جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی ہیں اور حماس جوابی اقدامات کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ حماس نے خبر دار کیا ہے اگر حملے بند نہ ہوئے تو میزائل کے جواب میں میزائل چلائے جائیں گے اور اسرائیل کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جائے۔

سن دوہزار چودہ کی پچاس روزہ جنگ کے بعد مصر کی وساطت سے، اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہوئے تھے۔ غزہ کی پچاس روزہ جنگ میں دوہزار تین سو سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوئے تھے جن میں بڑی تعداد میں بچے بھی شامل تھے۔

اسرائیل نے جمعرات کو وادی عسقلان کے قریب ایک صیہونی آباد کار کے ٹریکٹر پر فائرنگ کے بعد، غزہ پٹی پر گولہ باری کی تھی۔

اسرائیل نے سن دوہزار سات سے غزہ کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا غزہ پر جارحیت کے بارے میں اسرائیل کو سخت انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.