• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا اسلامی تحریک کے بانی رہنما کی رحلت پر اظہار افسوس

پیر 15-05-2017
in حماس
0
0Pala7170
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں طویل علالت کے بعد انتقال کرنے والے اسلامی تحریک کے بانی رہنما الشیخ عبداللہ نمر درویش کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ الشیخ عبداللہ درویش کی موت سے فلسطینی قوم ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک تعزیتی بیان میں الشیخ عبداللہ درویش نمر کی قوم اور قضیہ فلسطین کے لیے خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ الشیخ عبداللہ درویش کے انتقال سے نہ صرف مرحوم کا خاندان اور اسلامی تحریک بلکہ پوری فلسطینی قوم صدمے سے دوچار ہے۔ مرحوم قوم کے ایک عظیم سپوت، فلسطینی قوم کا ایک روشن استعارہ، قوم کی فلاح وبہبود کے لیے طویل جدو جہد کرنے والے قوم اور قضیہ فلسطین کے ایک حقیقی خادم سمجھے جاتے تھے۔ ان کی وفات سے پوری قوم دکھ اور صدمے سے دوچار ہے۔

خیال رہے کہ اسلامی تحریک کے بانی الشیخ عبداللہ نمر درویش گذشتہ روز جنوبی فلسطین میں بیتح تکفا شہر میں ہشارون اسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا اسلامی تحریک کے بانی رہنما کی رحلت پر اظہار افسوس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.