• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس وفد کی غزہ آمد، مصر کا دورہ انتہائی کامیاب رہا

پیر 26-02-2018
in حماس
0
0Pala10289
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نے جماعت کے مرکزی قیادت کے دورہ مصر کو کامیاب اورمثبت قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران نے کہا کہ حماس کے سیاسی شعبےکے سربراہ اسماعیل ھنییہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے دورہ مصر کامیاب رہا۔

انہوں‌ نے کہا کہ مصر کے دورے کے دوران مصری قیادت نے فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی مساعی کوآگے بڑھانے، غزہ کے عوام کو درپیش مسائل کے حل، حماس اور مصر کے درمیان  باہمی تعلقات کا فروغ جیسے اہم اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

ترجمان نے کہا کہ مصری حکومت کو غزہ کے کو درپیش مسائل کا ادارک اور احساس ہے اور قاہرہ نے غزہ کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

خیال رہے کہ حسام بدران گذشتہ روز قطر سے قاہرہ پہنچے تھے جہاں انہوں ‌نے حماس کی دوسری قیادت کے ساتھ مل کر مصری حکام کے ساتھ بات چیت میں‌ حصہ لیا۔

ان کا کہنا تھا مصری حکومت نے فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی کوششوں کو عملی جامہ پہنانے میں معاونت کے لیے تیار ہے۔

قبل ازیں اتوار کو مصری حکومت کا ایک وفد فلسطینیوں میں‌مصالحتی عمل کا جائزہ لینے کے لیے غزہ کے دورے پر پہنچا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس وفد کی غزہ آمد، مصر کا دورہ انتہائی کامیاب رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.