• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما نے میڈیا کی دشنام طرازی اور بھونڈے الزامات مسترد کر دیے

اتوار 25-12-2016
in حماس
0
0Pala5445
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر محمود الزھار نے ذرائع ابلاغ میں اپنے خلاف شائع ہونے والی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے میڈیا کی دشنام طرازی کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس رہنما ڈاکٹر محمود الزھار نے نیوز ویب پورٹل ’’24‘‘ پر شائع کی گئی اس خبر کی سختی سے تردید کی گئی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ الزھار حماس میں اپنا الگ سے بلاک بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نیوز ویب پورٹل کی طرف سے عائد کردہ الزات جعلی اور بے بنیاد ہیں جن میں ذرا برابر شک وشبہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس پہلے بھی الزام تراشی کا سامنا کرتی رہی ہے۔ مگر حماس نے ہر دور اور موقع پر بے جا الزام تراشی کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔

خیال رہے کہ نیوز ویب پورٹل 24 پر شائع کی گئی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ الزھار حماس میں اپنا الگ سے بلاک تشکیل دینے کے لیے کوشاں ہیں تاکہ جماعت کے سیاسی شعبے کی قیادت اپنے ہاتھ میں لے سکیں۔  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محمود الزھار ایران کے زیادہ قریب ہیں اور وہ خطے میں توازن کے قیام کے لیے شام میں ایران کی موجودگی ناگزیر ہے۔ تاہم الزھار نے ویب سائیٹ کے تمام الزامات مسترد کردیئے ہیں۔

ویب سائیٹ میں مزید الزام عائد کیا گیا ہے کہ الزھار کا دعویٰ ہے کہ وہ حماس کے سیاسی شعبے کی قیادت سنھبالنے کے زیادہ حق دار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما نے میڈیا کی دشنام طرازی اور بھونڈے الزامات مسترد کر دیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.