• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما اسرائیلی جیل سے پندرہ ماہ بعد رہا

ہفتہ 25-06-2016
in حماس
0
0Pala1788
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مقامی رہنما کو پندرہ ماہ کے بعد رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ یوسف اللحام کو پندرہ ماہ قبل حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں مغربی رام اللہ کے قریب قائم ’’عوفر‘‘ جیل میں رکھا گیا۔ ان کی رہائی افطاری سے کچھ ہی دیر قبل عمل میں لائی گئی۔

خیال رہے کہ یوسف اللحام مجموعی طورپر 12 سال تک اسرائیل کی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ اللحام کی والدہ کا انتقال بھی بیٹے کی قید کے دوران ہوا اور اسرائیلی انتظامیہ انہیں والدہ کےجنازے میں شرکت کی اجازات نہیں دی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما اسرائیلی جیل سے پندرہ ماہ بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.