• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس،اسلامی جہاد کا فلسطینی اتھارٹی کےانتقام کا مل کرمقابلہ کرنےکا عزم

جمعرات 23-02-2017
in حماس
0
0Pala6186
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے واضح کیا ہے کہ جماعت اسلامی جہاد کے ساتھ مل کر فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کا مقابلہ کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کے خلاف اسلامی جہاد کے موقف کی حمایت کرتے ہیں اور دونوں جماعتیں رام اللہ اتھارٹی کی انتقامی پالیسیوں کی مل کر مزاحمت کریں گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کے خلاف حماس اور اسلامی جہاد کا موقف ایک ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے غرب اردن میں حماس اور اسلامی جہاد دونوں کے رہنماؤں اور کارکنوں کو انتقامی سیاست کی بھینٹ چڑھا رہی ہے۔

ترجمان نے مطالبہ کیا فلسطینی اتھارٹی غرب اردن میں سیاسی کارکنوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن بند کرے اور گرفتار کیے گئے تمام کارکنان کی رہائی کا حکم دے۔

حماس کے ترجمان نے فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں  پابند سلاسل فلسطینی سیاسی کارکنوں پر روزانہ کی بنیاد پر جاری وحشیانہ تشدد کی بھی شدید مذمت کی اور کہا کہ رام اللہ اتھارٹی غرب اردن میں سیاسی انتقامی پالیسیوں کو فروغ دے کر بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس،اسلامی جہاد کا فلسطینی اتھارٹی کےانتقام کا مل کرمقابلہ کرنےکا عزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.