• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جرار خاندان کی قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے: اسماعیل ھنیہ

پیر 22-01-2018
in حماس
0
0Pala9936
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے حال ہی میں غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے احمد اسماعیل جرار اور ان کے خاندان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پوری قوم جرار خاندان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے شہید احمد جرار کے اہل خانہ کو ٹیلیفون کیا اوران سے احمد جرارکی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے صیہونی ریاست کی دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ جرار خاندان نے صیہونی دشمن کے خلاف اور قوم کے دفاع کے لیے بے بہا قربانیاں  پیش کی ہیں۔ یہ خاندان پوری قوم کی طرف سے مبارک باد کا مستحق ہے۔

خیال رہے کہ احمد جرار نامی ایک فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید کردیا  تھا۔ احمد جرار کے والد حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے مرکزی رہنما تھے اور انہیں بھی صیہونی فوج نے دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجرار خاندان کی قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے: اسماعیل ھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.