• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تشدد، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی ہرشکل قابل مذمت ہے:حماس

بدھ 08-03-2017
in حماس
0
0Pala6342
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی نظریاتی انحراف، انتہاپسندی، دہشت گردی اور ظلم کی ہرشکل کے باغی لوگوں کی سرزمین ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تشدد اور دہشت گردی کی ہرشکل قابل مذمت ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس رہنما نے ان خیالات کا اظہار غزہ کی پٹی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کو ایک غاصب ریاست کی طرف سے تشدد، انتہا پسندی اور منظم دہشت گردی کا سامنا ہے۔ غزہ کے عوام نے انتہا پسندی، غلو، تشدد اور دہشت گردی کی ہرشکل کو پاؤں کی ٹھوکر رسید کی ہے۔ فلسطینی قوم نے اپنے قول و عمل سے ثابت کیا ہے کہ ہماری جنگ صرف قابض دشمن کے خلاف ہے۔ فلسطینی اسرائیلی قابض دشمن کے سوا کسی کے خلاف بندوق نہیں اٹھائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں اسلامی تحریکیں مظلوم ہیں۔ کہیں حکومتوں کی انتہا پسندی کا شکار ہیں اور کہیں دہشت گرد گروپوں کے نرغے میں ہیں۔ خلیل الحیہ نے فلسطینی وزارت مذہبی امور پر زور دیا کہ وہ کہ فلسطینی نوجوانوں میں دین کی درست تفہیم اور مذہبی بیداری کے لیے اپنی ذمہ داریاں انجام دے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے عوام نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی ہرشکل کے خلاف علم بغاوت بلند کیا ہے۔ ہم دہشت گردی کو قبول کرتے ہیں اور نہ ہی انتہا پسندی کو قبول کریں گے۔ غزہ کےعوام اور پوری فلسطینی قوم صہیونی دشمن کی منظم دہشت گردی کا شکار ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتشدد، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی ہرشکل قابل مذمت ہے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.