• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیرونی مداخلت قومی آشتی میں رکاوٹ ہے: حماس

منگل 13-09-2016
in حماس
0
0Pala4343
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے بیرونی مداخلت کو فلسطینیوں کے درمیان قومی آشتی کے عمل میں اہم رکاوٹ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے منگل کے روز اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بعض ممالک فلسطین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے قومی آشتی کا منصوبہ کامیاب نہیں ہو پا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر فلسطینیوں کے امور میں مداخلت بند ہوجائے تو ہم قومی عزم و ارادے کے ذریعے درپیش مشکلات اور بحرانوں پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

حماس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام نے بارہا ثابت کیا ہے کہ وہ اندرونی اختلافات کو دور کرنے اور باہمی روابط کو بہتر بنانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ذریعے غاصب صیہونی حکومت کا بھی مقابلہ کرسکتی ہے۔

حماس کے سربراہ نے یہ بات زور دیکر کہی کہ فلسطینی عوام کو صیہونی دشمن کے خلاف جنگ کے لیے متفقہ قومی پروگرام تدوین کرنے کی ضرورت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیرونی مداخلت قومی آشتی میں رکاوٹ ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.