• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیت المقدس اور عسقلان شہروں ‌پر القسام بریگیڈ کے راکٹ حملے

پیر 25-08-2014
in حماس
0
plf rocketattacks
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ عسقلان شہروں میں اسرائیلی تنصیبات پر تازہ راکٹ حملے کیے ہیں جن میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب القسام کے بہادر جوانوں نے عسقلان اور بیت المقدس میں اسرائیلی تنصیبات پر "ایم 75” طرز کے کم سے کم چار راکٹ حملے کیے جو اپنے ہدف تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ پہلا حملہ مقامی وقت کے مطابق رات 10:30 پر کیا گیا جس میں بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ دوسرا حملہ 10:53 پر کیا گیا جس میں اسرائیل کے ساحلی شہر عسقلان میں تین اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ تازہ راکٹ حملے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کا رد عمل ہیں۔ یہ اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک دشمن غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت اور بربریت ختم نہیں کردیتا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.