• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بلدیاتی انتخابات: حماس کی متوقع کامیابی، صہیونی ریاست بوکھلاہٹ کا شکار

جمعرات 18-08-2016
in حماس
0
0Pala4064
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے جماعت کے مقرر کردہ مندوبین بالخصوص حسین ابو کویک کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے تازہ گرفتاریوں کو صہیونی ریاست کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حماس کی غیرمعمولی متوقع کامیابی سے خوف زدہ ہے۔ حماس کے کارکنوں اور رہ نماؤں کو گرفتار کر کے جماعت کی سیاسی کامیابیوں کو شکست میں تبدیل کرنے کی سازش کر رہا ہے مگر دشمن کی تمام چالیں الٹ ثابت ہوں گی۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب فلسطینی الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول کر وہاں پر موجود حماس کے بلدیاتی نمائندوں اور سرکردہ رہنما حسین ابو کویک کو حراست میں لے لیا تھا۔

حماس نے اپنے بیان میں ابو کویک کی گرفتاری کی مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینی اتھارٹی پر بھی زور دیا ہے کہ وہ غرب اردن میں جماعت کے خلاف جاری کریک ڈاؤن بند کرے۔ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل دونوں کو حماس کی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کا خوف لاحق ہے اور وہ حماس کو دیوار سے لگانے کے لیے کریک ڈاؤن جیسے مکروہ حربوں کا سہارا لے رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبلدیاتی انتخابات: حماس کی متوقع کامیابی، صہیونی ریاست بوکھلاہٹ کا شکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.