• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بلاجواز کریک ڈائون کے خلاف سخت موقف اپنانے پر مجبور کیا جا رہا ہے: حماس

منگل 14-07-2015
in حماس
0
plf unnecessory-crackdown
0
SHARES
4
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جماعت کے کارکنوں اور سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف سخت موقف اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کے وحشیانہ کریک ڈائون پر خاموش رہنے والی فلسطینی جماعتیں اور عرب ممالک بھی صورت حال کی خرابی کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ غرب اردن میں سیاسی جماعتوں بالخصوص حماس کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے اور ان نتائج کی ذمہ دار فلسطینی اتھارٹی ہو گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ حماس نے قومی مفاہمت کی خاطر تمام سیاسی جماعتوں اور فلسطینی اتھارٹی کے حوالے سے لچک دار موقف اپنائے رکھا ہے مگر اب مغربی کنارے کی موجودہ سیاسی صورت حال بالخصوص بلا جواز گرفتاریوں کے باعث حماس کو بھی سخت موقف اپنانے پر مجبور کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے دو ہفتوں کےدوران مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ فورسز نے کریک ڈائون میں حماس کے کم سے کم 250 کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.