• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

انسانی حقوق کی پامالی میں امریکا اسرائیل کی پشت پناہی کررہا ہے:حماس

منگل 21-03-2017
in حماس
0
0Pala6492
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال کے حوالے سے امریکی موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا فلسطین میں قابض اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کی پشت پناہی کررہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے معاملے کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بحث کے لیے پیش کرنے کا اعلان صہیونی ریاست کی طرف داری کا واضح ثبوت ہے۔ انسانی حقوق کی پامالیاں فلسطینی نہیں بلکہ وہ غاصب کررہے ہیں جن کا فلسطین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

فوزی برھوم نے کہا کہ امریکی موقف صہیونی ریاست کو فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال، انسانی حقوق کی پامالیوں اور جنگی جرائم کے تسلسل کی کھلی چھٹی دینے کےمترادف ہے۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ امریکا کی طرف سے فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے معاملے کو انسانی حقوق کونسل میں پیش کرنے کے امریکی اعلان کے خلاف فلسطینی قوم کو آپس میں متحد ہونے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور امریکا مل کر فلسطینیوں کے حقوق غصب کرنا چاہتے ہیں۔ امریکا فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں اسرائیلی ریاست کی پشت پناہی کر رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانسانی حقوق کی پامالی میں امریکا اسرائیل کی پشت پناہی کررہا ہے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.