• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں میں انتخابات قبول نہیں:حماس

بدھ 31-05-2017
in حماس
0
0Pala7366
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے وضع کردہ انتخابی ضابطہ کار اور قانون کو کھیل تماشا بنائے رکھے جانے تک جماعت غزہ کی پٹی میں بلدیاتی انتخابات کی کوئی تجویز قبول نہیں کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی اتھارٹی اور رام اللہ حکومت کو پہلے ماوارئے قانون قائم کردہ عدالتوں کو ختم کرنا ہوگا۔ جب تک نام نہاد انتخابی قوانین کو ختم نہیں کیا جاتا حماس غزہ میں انتخابات قبول نہیں کرے گی۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی مرکزی الیکشن کمیشن قانون کے احترام کے اپنے سابقہ عہد وپیمان پر پورا نہیں اتر سکا ہے۔ غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی خصوصی سیکیورٹی اختیارات اور مقامی عدالتوں کے حوالے سے فلسطینی الیکشن کمیشن کا کردار سوالیہ نشان بن گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کمیشن غزہ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے حماس کے ساتھ بات چیت پر تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے بغیر صرف غرب اردن میں بلدیاتی انتخابات نامکمل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں میں انتخابات قبول نہیں:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.