• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکی وساطت سے امن مذاکرات کے بارے میں حماس کا ردعمل

جمعہ 17-02-2017
in حماس
0
0Pala6093
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک حماس نے فلسطینی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی وساطت سے مذاکرات کے ذریعے فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کا خیال ترک کر دے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات رام اللہ میں سی آئی اے کے سربراہ مائک پوم پیؤ سے ملاقات میں امریکہ کی ثالثی سے مذاکرات کے ذریعے مسئلہ فلسطین کے حل اوردو حکومتوں کی تشکیل پر اپنے کاربند رہنے کے بارے میں تاکید کی۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے جمعرات کے روز اس سلسلے میں ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومتوں نے ہمیشہ اسرائیل کی حمایت کی ہے اور انھوں نے فلسطینی قوم کے حقوق کی بحالی کے لئے کبھی کوئی کوشش نہیں کی ہے۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ خاص طور سے ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد مسئلہ فلسطین میں امریکہ کے کمزور مواقف سے واشنگٹن کی پسپائی سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت و جانبداری میں مزید اضافہ ہو ا ہے۔

تحریک حماس کے ترجمان نے فلسطین کے قومی فیصلوں میں من مانی کا مظاہرہ کرنے کے بارے میں محمود عباس کو خبردار کرتے ہوئے فلسطینی گروہوں سے اپیل کی کہ وہ قومی آشتی کے لئے عملی اقدامات کے منصوبے کے ساتھ مسئلہ فلسطین کے حل میں پیدا ہونے والے مسائل و مشکلات کے مقابلےکے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی وساطت سے امن مذاکرات کے بارے میں حماس کا ردعمل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.