• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکا خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے : تحریک حماس

ہفتہ 17-09-2016
in حماس
0
0Pala4389
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکا سب سے بڑا دہشت گرد ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما فتحی حماد نے اپنا نام امریکی وزارت خارجہ کے ذریعے نام نہاد بین الاقوامی دہشت گرد عناصر کی فہرست میں شامل کئے جانے کے اقدام کے جواب میں کہا کہ مجھے امریکا کا کوئی خوف نہیں ہے اور امریکا خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے – انہوں نے کہا کہ امریکا کے اس قسم کے اقدامات سے مجھے کوئی خوف نہیں ہے اور ہم فلسطینی عوام کی خدمت اور ان کے حقوق کی بازیابی کے لئے اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے – حماس کے رہنما فتحی حماد نے کہا کہ امریکا نے یہ اقدام ایک ایسے وقت کیا ہے جب غرب اردن اور غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے تیز ہوگئے ہیں اور واشنگٹن نے صیہونی حکومت کے لئے اپنی مالی اور اسلحہ جاتی حمایت بڑھا دی ہے – ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے میرا نام ایک ایسے وقت نام نہاد بین الاقوامی دہشت گردی کی فہرست میں شامل کیا ہے جب خود امریکا صیہونی دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہے – تحریک حماس نے بھی امریکا کے اس اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے- حماس کے ترجمان سامی ابوزہری نے کہا کہ امریکا ہمیشہ صیہونی حکومت کے جرائم پر آنکھیں بند کئے رہتا ہے اوراس کے تازہ ترین اقدام نے صیہونی حکومت کے لئے واشنگٹن کی کھلی حمایت کو ایک بار پھر ثابت کردیا ہے-

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے : تحریک حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.