• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ نے اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

منگل 26-08-2014
in حماس
0
plf israelidrone
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے اسرائیل کا ایک بغیر پائلٹ کے چھوٹا ڈرون طیارہ اتارنے کے بعد اسے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کی ویب سائیٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ڈرون طیارے کو مشرقی غزہ میں الشجاعیہ کے مقام پر اتار گیا۔ اب طیارہ القسام کی تحویل میں ہے۔ بیان میں ڈرون طیارے پر قبضے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ ان دنوں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری شروع کر رکھی ہے اور صہیونی فوج فلسطینی مزاحمت کاروں کی جاسوسی اور ان کے ٹھکانوں کی معلومات کے حصول کے لیے جاسوسوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا بھی استعمال کر رہی ہے۔ ڈرون طیارے بھی اس مقصد کے لیے فضاء میں چھوڑے جاتے ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.