• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

الشیخ رائد صلاح کی صہیونی زندانوں سے رہائی پرحماس کی مبارک باد

بدھ 18-01-2017
in حماس
0
0Pala5712
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے ممتاز رہنما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ رائد صلاح کی اسرائیلی جیل سے نو ماہ کے بعد رہائی پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الشیخ رائد صلاح کی گرفتاری نے صہیونی ریاست کی مسجد اقصیٰ کے خلاف سازشوں اور جارحانہ عزائم کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ الشیخ رائد صلاح کی رہائی مرابطین اور قبلہ اوّل بیت المقدس کا دفاع کرنے والے فلسطینی رضاکاروں کی فتح ہے۔

حماس نے الشیخ رائد صلاح کی اسرائیلی زندانوں سے رہائی پرانہیں دلی مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ الشیخ صلاح کی رہائی سے دفاع قبلہ اوّل اور مسجد اقصیٰ کے لیے بلند ہونے والی آوازوں کو مزید تقویت ملے گی۔

خیال رہے کہ الشیخ رائد صلاح کو اسرائیلی حکام نے کل منگل کے روز9 ماہ کی حراست کے بعد رہا کیا تھا

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالشیخ رائد صلاح کی صہیونی زندانوں سے رہائی پرحماس کی مبارک باد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.