• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ہنیہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ منتخب ہو گئے

ہفتہ 06-05-2017
in حماس
0
0Pala7069
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسماعیل ہنیہ، خالد مشعل کی جگہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ منتخب کئے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماؤں نے جمعے کے روز اپنے ایک اجلاس میں حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ کی حیثیت سے اسماعیل ہنیہ کا انتخاب کیا۔

رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کا باضابطہ طور پر اعلان پندرہ مئی کو کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے اندرونی انتخابات کی بنیاد پر خالد مشعل کو حماس کی مشاورتی کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے منتخب کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی حیثیت سے خالد مشعل کے اقتدار کی مدّت، گذشتہ سال ختم ہو گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ہنیہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ منتخب ہو گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.