• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسلامک بلاک کی کامیابی مزاحمتی پروگرام کی فتح ہے:حماس

جمعرات 11-05-2017
in حماس
0
0Pala7131
0
SHARES
2
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے گذشتہ روز غرب اردن کے شہر رام اللہ میں قائم بیرزیت یونیورسٹی میں ہونے والے طلباء یونین کے انتخابات میں جماعت کی طلباء تنظیم اسلامک بلاک کی شاندار کامیابی پر تنظیم کی قیادت کو مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حسام بدران کا کہنا ہے کہ بیرزیت یونیورسٹی میں طلباء یونین کے انتخابی نتائج مزاحمتی پروگرام پر بیعت کے مترادف ہے۔

ان انتخابی نتائج کو فلسطینی تحریک مزاحمت، صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کی حمایت اور تحریک انتفاضہ القدس کی حمایت میں دیکھا جانا چاہیے۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ گذشتہ دو سال سے بیرزیت یونیورسٹی میں اسلامک بلاک نے شاندار کامیابی کا ریکارڈ قائم رکھا ہے۔ حماس کی طرف سے اس کامیابی پر تنظیم کے تمام ذمہ داران اور طلباء کو مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔ اسلامک بلاک کی کامیابی فلسطینی مزاحمتی پروگرام کی کامیابی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز بیرزیت یونیورسٹی میں طلباء امور کے انچارج محمد الاحمد نے طلباء یونین کے انتخابات کا اعلان کیا۔ اعلان کے مطابق اسلامک بلاک نے 25 اور یاسرعرفات شہید بلاک نے 22 نشستیں حاصل کیں۔ طلباء پول گروپ کے حصے میں 4 سیٹیں آئیں، دیگر گروپوں کو حاصل ہونے والی سیٹوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔

ایک پریس کانفرنس کے دوران محمد احمد نے بتایا کہ یونیورسٹی کے تمام کیمپیس میں طلباء یونین کے انتخابات کا عمل تین گھنٹے تک جاری رہا۔ گذشتہ برس  اسلامک بلاک نے  3481 کیے جب کہ رواں سال 400 اضافی ووٹوں کے ساتھ 3778 ووٹ لیے۔ فتحاوی گروپ نے 3340 ووٹ حاصل کیے۔

بیرزیت یونیورسٹی میں گذشتہ روز ہونے والے طلباء یونین کے انتخابات میں 10 ہزار 859 طلباء طالبات میں سے 7902 طلباء نے اپنا جمہوری حق رائے دہی استعمال کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامک بلاک کی کامیابی مزاحمتی پروگرام کی فتح ہے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.