• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے بارے میں حماس کا انتباہ

پیر 26-09-2016
in حماس
0
0Pala4483
0
SHARES
0
VIEWS

تیونس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی غرض سے کسی بھی اسلامی یا عرب ملک کے وفد یا شخصیت کی سرگرمیوں اور دورے پر انتباہ دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان سامی ابوزھری نے ایک بیان جاری کرکے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کی کسی بھی کوشش پر خبردارکرتے ہوئے تیونس کے صحافیوں کی جانب سے قدس کی غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کی مخالفت میں جاری کئے جانے والے اعلامیے کو سراہا ہے۔

سامی ابوزھری نے کہا کہ یہ اعلامیہ فلسطین کی امنگوں کے سلسلے میں تیونس کی قوم کا اصلی موقف ہے- ابوزھری نے کہا کہ کچھ عرب ممالک کے وفود کہ جنھوں نے فلسطین کا دورہ کیا تھا صیہونی حکام سے ملاقات کی تھی کہ جو اس طرح کے دوروں کے خطرناک ہونے کی عکاسی کرتا ہے اور اس طرح کے دورے، صیہونی حکومت سے متاثر دانشوروں کا ایک گروہ تشکیل پانے کا باعث بنیں گے اور اس سے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی ترویج ہوگی۔

یہ بیانات، متحدہ عرب امارات، قطر اور سعودی عرب سمیت بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلانے کے لئے ک‏ئے جانے والے حالیہ اقدامات پر سامنے آئے ہیں- کچھ دنوں پہلے اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کی سفارتکاری کے کوآرڈینیٹر انورعشقی کے دورہ مقبوضہ فلسطین نے سعودی عرب کے عوام کو مشتعل کردیا تھا اور انھوں نے اس پر سخت ردعمل ظاہر کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے بارے میں حماس کا انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.