• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل عالمی تنقید سے منہ چھپانے کے لئے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے

جمعرات 07-08-2014
in حماس
0
plf israeli news
0
SHARES
10
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے اسرائیل کے چینل 10 کی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں تین یہودی آبادکاروں کو اغوا کرنے والے سیل کے مبینہ سربراہ حسام القواسمہ کی گرفتاری کا دعوی یہ کہ کر کیا گیا تھا کہ مشتبہ گروپ کو حماس نے مالی تعاون فراہم کیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین تک پہنچنے والے ڈاکٹر ابو زھری کے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چینل 10 کی خبر من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ حماس حسام القواسمہ نام کے کسی فرد کو نہیں جاتنی۔ تنظیم نے اغوا کی کسی بھی کارروائی کے لئے کسی کو مالی مدد فراہم نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ ایسی جھوٹی خبروں کی عین اس وقت اشاعت کے ذریعے اسرائیل غزہ میں اپنے حالیہ قتل عام پر دنیا بھر میں اس پر ہونے والی تنقید سے منہ چھپانا چاہتا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ اسرائیلی دھوکے اور لوگوں گمراہ کرنے کی کسی بھی اسرائیلی کوشش کا عالمی رائے عامہ پر چنداں اثر نہیں پڑے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.