• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی ننگی جارحیت کا فوری جواب مزاحمت کی بیداری کی علامت ہے: فوزی برھوم

ہفتہ 14-07-2018
in حماس
0
0Pala9056
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت کا مزاحمت کاروں کی جانب سے فوری اور منہ توڑ جواب فلسطینی مزاحمت کی بیداری اور طاقت کی علامت ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت سے نمٹنے کے لیے فلسطینی مزاحمتی  قوتوں کا فوری حرکت میں آنا مزاحمتی قوتوں کے کشمکش کے ویژن کے واضح ہونے اور بیداری کی کیفیت کا ثبوت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں صیہونی دشمن کو یہ پیغام دے رہی ہیں کہ ان کے پاس دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور دشمن کو غزہ کی پٹی پر جارحیت سے روکنے کی صلاحیت پر یقین اور خود پر مکمل بھروسہ ہے۔

حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم کا دفاع ان کی جماعت کی اولین ترجیح اور تزویراتی فیصلہ ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے آج ہفتے کو غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے کیے جس کے فوری بعد فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے دشمن کے ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی ننگی جارحیت کا فوری جواب مزاحمت کی بیداری کی علامت ہے: فوزی برھوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.