• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی قیدیوں سے وہی سلوک کریں گے جوفلسطینیوں سے کیا جا رہا ہے

پیر 22-08-2016
in حماس
0
0Pala4110
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے صہیونی ریاست کو پیغام دیا ہے کہ غزہ میں مجاھدین کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں سے ایسا ہی سلوک کیا جائے گا جیسا صہیونی زندانوں میں فلسطینی اسیران کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی ناکہ بندی کے تسلسل میں امن وامان کے قیام اور جنگ بندی کی کوئی خدمت نہیں کی جاسکتی۔ اسرائیل کو غزہ کی ناکہ بندی بھی ختم کرنا ہوگی۔

غزہ کی پٹی میں القسام بریگیڈ کے زیراہتمام منعقدہ ’فتح اور شہادت‘ کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ابو عبیدہ نے کہا کہ فلسطینیوں کو بھی یگر اقوام عالم کی طرح باعزت اور آزاد زندگی گذارنے کا حق حاصل ہے۔ جو غضب اور تشدد کے بیج بوتا ہے وہ آتش فشاں ہی کاشت کرتا ہے۔ ہم پوری دنیا پر یہ واضح کردینا چاہتے ہیں کہ فلسطینی قوم آزادی سے کم کسی چیز پرراضی نہیں ہوگی‘۔

القسام بریگیڈ نے سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی صہیونی جنگ کے دوران دشمن کی جارحیت کا نشانہ بنتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی وزیر داخلہ محمد برہوم، سرکردہ مجاھدین محمد ابو شمالہ، عاید العطار اور دیگر تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی قیدیوں سے وہی سلوک کریں گے جوفلسطینیوں سے کیا جا رہا ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.