• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 31 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کو ہرممکن رہائی دلائیں گے:القسام

جمعہ 21-10-2016
in حماس
0
0Pala4764
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ تنظیم اسرائیل کو اپنے جنگی قیدی فوجیوں کی رہائی کے بعد بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی۔ دشمن کے کسی سپاہی کو مفت میں رہا نہیں کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے سنہ 2010ء میں اسرائیل کے ساتھ طے پائے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے’’وفاء احرار‘‘ کی پانچویں سالگرہ کی مناسبت سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ القسام بریگیڈ اپنی کامیابیوں کو رائیگاں نہیں جانے دے گی۔ مجاھدین نے دشمن کے جو فوجی جنگی قیدی بنا رکھے ہیں ان کی رہائی کی بھاری قیمت وصول کی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ القسام بریگیڈ اور دیگر فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں اسرائیلی زندانوں میں قید آخری فلسطینی کی رہائی تک جدو جہد جاری رکھیں گے۔

ابو عبیدہ نے فلسطینی مزاحمتی قوتوں پر زور دیا کہ وہ دشمن کے خلاف اپنی جنگی صلاحیت کو بہتر بنانے پر توجہ دیں اور دشمن کی ہرسازش اور طاقت کے وحشیانہ استعمال کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت پیدا کریں۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح فلسطینی نے وفاء احرار معاہدے کے نتیجے میں اپنے ایک ہزار سے زائد اسیران کی رہائی یقینی بنائی تھی۔ اسی طرح مجاھدین کے ہاں جنگی قیدیوں کو رہائی کے بدلے میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اکتوبر سنہ 2010ء کو حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا ایک سمجھوتہ طے پایا تھا جس کے تحت 1050 فلسطینی اسیران کو صہیونی زندانوں سے رہائی دلائی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کو ہرممکن رہائی دلائیں گے:القسام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.