• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

استقامتی ہتھیار حماس کی ریڈلائن ہے، القسام بریگیڈ

اتوار 24-12-2017
in حماس
0
0Pala6842
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک کے ہتھیار حماس کی ریڈ لائن ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے فوجی بازوعزالدین قسام بریگیڈ نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ تحریک حماس اپنے مقدس مشن اور اپنی طاقت کے زیرسایہ اپنے ہتھیاروں کی حفاظت کرے گی جو مسئلہ فلسطین، فلسطینی عوام اور ان کی عزت و شرف کے ضامن ہیں۔

حماس کے فوجی بازو نے کہا کہ فلسطین، بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے لئے کوششوں کو یکجا کرنا ہی فلسطین کی آزادی کا واحد طریقہ ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے عزالدین قسام بریگیڈ استقامتی سرگرمیوں کو یکجا کرنے کے لئے اپنی کوشش جاری رکھے گا۔

حماس کے فوجی بازو کے بیان میں امریکا اسرائیل اور ان کے علاقائی پٹھوؤں کے ذریعے تل ابیب انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلانے کی تیزی کے ساتھ انجام دی جانے والی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے اعلان کے بعد فلسطینی علاقوں میں صیہونی فوجیوں اورفلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.