• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اردن میں حماس کے دفتر کی درخواست کی خبریں بے بنیاد ہیں:حماس

ہفتہ 28-10-2017
in حماس
0
0Pala9042
0
SHARES
3
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ حماس نے اردن میں اپنے بیرون ملک سیاسی دفتر کے قیام کی درخواست کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان رافت مرہ نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ اخبارات میں حماس کی طرف سے اردن میں سیاسی دفتر کے قیام کے لیے درخواست دیے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ذرائع ابلاغ حماس اور اردن کے درمیان تعلقات کے حوالے سے غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں میں کہا گیا ہے کہ حماس نے حال ہی میں اردن سے عمان میں اپنے سیاسی دفتر کے قیام کی درخواست کی تھی۔

یہ افواہیں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک بات چیت کے بعد سامنےآئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.