• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ابونعیم پر حملہ غزہ کی سیکیورٹی پر بزدلانہ حملہ ہے: حماس

ہفتہ 28-10-2017
in حماس
0
0Pala9048
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ میں جماعت کی سیکیورٹی کے سربراہ میجر جنرل توفیق ابو نعیم پر حملے کو غزہ کی سیکیورٹی پر بزدلانہ حملہ قرار دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تنظیم کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ اس قاتلانہ حملے کا مقصد فلسطینی قومی مفاہمت کے عمل کو سبوتاژ کرنا ہے۔

انہوں نے فلسطینی وزارت داخلہ سمیت تمام جماعتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد تحقیقات مکمل کرکے مجرمان کو عدالت کے کٹھرے میں لائے تاکہ ان کو ان کے جرائم کی سزائیں دی جاسکیں۔

میجر توفیق ابو نعیم کی گاڑی میں بم نصب کرکے انہیں شہید کرنے کی کوشش کی گئی جو کہ ناکام ہوگئی۔

وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم کے مطابق ابو نعیم کو معمولی زخم آئے ہیں۔ غزہ کی سیکیورٹی فورسز واقعہ کی تحقیقات میں مصروف ہیں اور واقعہ کے ذمہ داران کو جلد از جلد کیفرکردار تک پہنچا دیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.