• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام کے زیرانتظام گرما تربیتی کیمپ کا آغاز، 25 ہزار فلسطینیوں کی شرکت

ہفتہ 25-07-2015
in حماس
0
plf summer-camp
0
SHARES
8
VIEWS

غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے زیراہتمام موسم گرما کے خصوصی تربیتی کیمپ کا اغاز ہوگیا ہے جس میں کم سے کم 25 ہزار افراد نے اب تک رجسٹریشن کرائی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کی ویب سائیٹ پرجاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ تربیتی کیمپ کے اہتمام کا مقصد فلسطین کی نئی نسل کو دینی، روحانی ، ذہنی اور جسمانی طورپر مسئلہ فلسطین کے ساتھ مربوط کرنا اور انہیں مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے اور آزادی کے لیے لڑنے کے قابل بنانا ہے۔

تربیتی کیمپ میں 15 سے 60 سال کی عمرکے افراد شرکت کررہے ہیں جو غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں سے رجسٹرڈ کیے ہیں۔ تربیتی کیمپ میں عسکری نوعیت کی مختلف مہارتوں کے ساتھ آتشیں اسلحہ چلانے،شہری دفاع کی تربیت، زخمیوں کوفرسٹ ایڈ دینا، ایمبولینس کی سہولت فراہم کرناجیسے کاموں کی تربیت دی جاتی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.