• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

گرفتاری کے دوران تین فلسطینی اسیران پراسرائیلی فوج کا تشدد

جمعرات 06-04-2017
in غزہ
0
0Pala6680
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے دوران وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی خاتون مندوب جاکلین فرارجہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرتے وقت ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں لہو لہان کرنے کے بعد بے رحمی سے حراست میں لے لیا گیا۔

مسز جاکلین نے بتایا کہ انہوں نے ’عتصیون‘ جیل میں 24 سالہ اسیر ابراہیم خلیل ابو دیہ سے ملاقات کی۔ ابو دیہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے الخلیل کے نواحی علاقے بیت صفافا میں اس کے گھرسے حراست میں لیتے وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

اس کے علاوہ 24 سالہ اسیر منتصرعبدالحمید زعاقیق کو بیت امر سے حراست میں لیا گیا۔ گرفتاری کے وقت اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اسیر صابر یحییٰ العمور کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان تینوں فلسطینیوں کو قابض فوج نے 2  اپریل کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.